Aate Hain Aate Hain Sarkar E Madina Lyrics in Urdu
آتے ہیں آتے ہیں سرکار مدینہ
جہاں ذکر کیا جائے اُنکا
تشریف وہاں پر لاتے ہیں
آتے ہیں آتے ہیں سرکار مدینہ
آتے ہیں آتے ہیں سرکار مدینہ
جہاں ذکر کیا جائے اُنکا
ہے آمنہ پیارا خواب تیرا
تعبیر ہے یہ اللہ اللہ
ہے لعل تیرا محبوبِ خُدا
جبرائیل پیام سناتے ہیں
آتے ہیں آتے ہیں سرکار مدینہ
جہاں ذکر کیا جائے اُنکا
صدقے ہیں کبوتر آقا پر
طیبہ میں دیکھو یہ منظر
وہ صل علی سارے پڑه کر
جب پر اپنے پھیلاتے ہیں
آتے ہیں آتے ہیں سرکار مدینہ
جہاں ذکر کیا جائے اُنکا