Aankhen Ro Ro Ke Sujane Wale Lyrics In Urdu
Aankhen Ro Ro Ke Sujane Wale Lyrics in Urdu آنکھیں رو رو کے سُجانے والے جانے والے نہیں آنے والے کوئی دن میں یہ سرا اوجڑ ہے ارے او چھاؤنی چھانے والے ذبح ہوتے ہیں وطن سے بچھڑے ڈالے کیوں گاتے ہیں گانے والے ارے بد فَال بُری ہوتی ہے ڈالے کا جنگلا سُنانے …