Hamara Soya Naseeba Jaga Diya Jaye
ہمارا سویا نصیبا جگا دیا جائے حضور! عرض ہے طیبہ دکھا دیا جائے شفا جسے نہیں ملتی کہیں زمانے میں تو اس مریض کو زمزم پلا دیا جائے عمر نے دیکھ لیا جب حضور کا چہرہ کہا حضور سے کلمہ پڑھا دیا جائے کہا یہ سانپ نے دیدار کی تمنا ہے اے یار غار! انگوٹھا … Read more