An Nabi Sallo Alaih Lyrics in Urdu

An Nabi Sallo Alaih Lyrics in Urdu

 

 

An Nabi Sallo Alaih Lyrics in Urdu
An Nabi Sallo Alaih Lyrics in Urdu

 

 

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

کعبے کے بدرود دُجا تُم پے کروڑوں درود
طیبہ کے شمس الضحٰی تُم پے کروڑوں درود
شافع روزِ جزا تُم پے کروڑوں درود
دافع جملہ بلا تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

دل کرو ٹھنڈا میرا
وہ کف پا چاند سا
سینے پہ رکھ دو ذرا تُم پے کروڑوں درود
ذات ہوئی انتخاب وصف ہووے لا جواب
نام ہوا مصطفیٰ تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

بے ہنر و بے تمیز کسکو ہووے ہیں عزیز
ایک تمہارے سوا تُم پے کروڑوں درود
آس ہے کوئی نا پاس ایک تمہاری ہے آس
بس ہے یہی آسرا تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

سینے کے ہیں داغ داغ کہدو کرے باغ باغ
طیبہ سے آکے صبا تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

انّبي المصطفیٰ ابنِ زم زم وس صفا
من تعالٰی شروفا کللهم صلي علیہ

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

انّبی المجتبي انّبی ساکن کوبا حبه لیمن حبا ربنا صلي علیہ

تُم سے جہاں کا نظام تُم پے کروڑوں درود
تُم پے کروڑوں ثنا تُم پے کروڑوں درود
تُم ہو جوّاد و کریم تُم ہو رؤف و رحیم
بھیک ہو داتا عطا تُم پے کروڑوں درود
خلق کے حاکم ہو تُم رزق کے قاسم ہو تُم
تُم سے ملا جو ملا تُم پے کروڑوں درود
نافِ وہ دافی ہو تُم شافی و رافی ہو تُم
تُم سے بس افزوں خُدا تُم پے کروڑوں درود
شافی و نافی ہو تُم کافی وہ دافی ہو تُم
درد کو کردو دوا تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

برسے کرم کی بھرن کھلے نيعم کے چمن
ایسی چلا دو ہوا تُم پے کروڑوں درود
کیوں کہوں بے کس ہوں میں
کیوں کہوں بے بس ہوں میں
تُم ہو میں تُم پے فدا تُم پے کروڑوں درود

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

انّبی ذاکل ملیح قوله قولون صحیح
والقرآن شيء فصیح الذی اُنزل علیہ

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

کر کے تمہارے گناہ مانگے تمہاری پناہ
تُم کہو دامن میں آ تُم پے کروڑوں درود
ہم نے خطا میں نا کی تُم نے عطا میں نا کی
کوئی کمی سرورا تُم پے کروڑوں درود
آنکھ عطا کیجیے اُس میں ضیاء دیجیے
جلوا قریب آ گیا تُم پے کروڑوں درود
کام وہ لے لیجئے تُم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نام رضا تُم پے کروڑوں درود
والحسن ثم الحسین لنّبی ریحانتیں فاطمہ قررت عین جددهم صلّو علیہ

انّبی صلو علیہ صلواۃ اللہ علیہ
وینال البرکات کُل من صلي علیہ

يا رسول اللہ یا حبیب اللہ
يا رسول اللہ یا حبیب اللہ

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

یہ عبید ادنا غلام تیرا ہے خیرول انام
وقف مدحت کے لیے اسکی ہو عمر تمام

Leave a Reply