آؤ آؤ سر کو جھکائیں آقا کا روضہ نظر آیا

آؤ آؤ سر کو جھکائیں آقا کا روضہ نظر آیا دل میں عشق نبی کو جگائیں آقا کا روضہ نظر آیا میری آنکھیں ہوگی منور روضے کو جب دیکھوں گا دل یہ خوشی سے بول اٹھے گا آقا کا روضہ نظر آیا دل کی یہ ارمان ہے آقا طیبہ کی ان گلیوں میں میرے دل … Read more