ایسا تجھے خالق نے طرحدار بنایا
ایسا تجھے خالق نے طرحدار بنایایوسف کو تیرا طالبِ دیدار بنایا طلعت سے زمانے کو پر انوار بنایانکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں وہ جلوےآئینوں کو جن جلووں نے دیوار بنایا اے نظمِ رسالت کے چمکتے ہوئے مقطعتو نے ہی اسے مطلعِ انوار بنایا کونین بنائے گئے سرکار کی … Read more