عکسِ روحِ مصطفیٰ سے ایسی زبائے ملی
عکسِ روحِ مصطفیٰ سے ایسی زبائے ملی کھل اٹھا رنگِ چمن، پھولوں کو رعنائے ملی سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں عشق میں چشمۂ تصور خوب گہرائے ملی جس طرف اٹھی نگاہیں محفلیں کونین میں رحمتُ للّعالمین کے جلوہ فرماۓ ملی ان کے قدموں میں ہیں تاج و تخت ہفت … Read more