Bartar Qayaas Se Hai Maqam-E Abul Hussain Naat Lyrics
برتر قیاس سے ہے مقامِ ابوالحسین سدرا سے پوچھو رفعتِ بامِ ابوالحسین وارستہ پائے بستۂ دامِ ابوالحسین آزاد نار سے ہے غلامِ ابوالحسین خطِّ سیاہ میں نورِ الٰہی کی تابشیں کیا صبحِ نور بار ہے شامِ ابوالحسین ساقی سنا دے شیشۂ بغداد کی ٹپک مہکی ہے بُوئے گل سے مدامِ ابوالحسین بُوئے کبابِ سوختہ آتی … Read more