چلے عاشقانہ محمد مدینہ میری بے قراری بڑی جا رہی ہے
چلے عاشقانہ محمد مدینہ میری بے قراری بڑی جا رہی ہے یہ حسرت کہ جاؤں میں کیسے مدینہ مرے قلب مضطر کو تڑپا رہی ہے تمنا لیے دل میں حاضر ہوا ہوں بھکاری بنا تیرے در پر کھڑا ہوں خدایا ملے مجھ کو صدقہ نبی کا زمانے کی جھولی بھری جا رہی ہے مری زندگی … Read more