کس کے جلوے کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہے
کس کے جلوے کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہےہر طرف دیدۂ حیرت زدہ تکتا کیا ہے مانگے من مانی منہ مانگی مرادیں لے گانہ یہاں ‘نا’ ہے نہ منگتا سے یہ کہنا کیا ہے ہم ہیں ان کے وہ ہیں تیرے تو ہوئے ہم تیرےاس سے بڑھ کر تیری سمت اور وسیلہ کیا ہے … Read more