پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے

پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے دل نکل جانے کی جا ہے، آہ! کن آنکھوں سے وہ ہم سے پیاسوں کے لیے دریا بہاتے جائیں گے کُشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح آج دامن کی ہوا دے کر جلاتے جائیں گے گُل کھلے … Read more