سچی بات سکھاتے یہ ہیں
سچی بات سکھاتے یہ ہیںسیدھی راہ دکھاتے یہ ہیں ڈوبی ناویں تراتے یہ ہیںہلتی نیویں جماتے یہ ہیں ٹوٹی آسیں بندھاتے یہ ہیںچھوٹی نبضیں چلاتے یہ ہیں جلتی جانیں بجھاتے یہ ہیںروتی آنکھیں ہنساتے یہ ہیں قصرِ دنیٰ تک کس کی رسائیجاتے یہ ہیں، آتے یہ ہیں اُس کے نائب، اِن کے صاحبحق سے خلق … Read more