جب تک جیوں میں آقا! کوئی غم نہ پاس آئے
جب تک جیوں میں آقا! کوئی غم نہ پاس آئےجو مروں تو ہو لحد پر تری رحمتوں کے سائے ہیں خزاں نے ڈالے ڈیرے، مرجھا گئے ہیں سب گلمیرے اجڑے باغ میں پھر، آقا! بہار آئے کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا، کوئی غم گسار ایساجو لحد میں بھی تھپک کر عشاق کو سلائے درِ … Read more