آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا
آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا ان پر تو گناہگار کا سب حال کھلا ہے اس پر وہ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گناہگار بہت ہوں میّت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا نہ زادِ سفر ہے … Read more