آقا کو پکار بندے آقا پکار
Urdu (اُردُو)آقا کو پکار بندے آقا پکاران شاء اللہ ہو جائے گا تیرا بیڑا پارآقا کو پکار بندے ان کے ہاتھ میں کل کنجی ہےرب نے انہیں مختار کیاہم کو ان کا منگتا بنایااور انہیں سرکار کیاجو سرکار کے در کا گدا ہےوہ خود ہے مختارآقا کو پکار بندے کیا کہنا دربارِ نبی کااس کی … Read more