آمنہ کا جیا ہے گود میں حلیمہ کے
آمنہ کا جیا ہے گود میں حلیمہ کےدیکھو چاند اترا ہے گود میں حلیمہ کے واری واری جاتی ہے مصطفیٰ کے قدموں پردو جہاں کا دولہا ہے گود میں حلیمہ کے آمنہ کا جیا ہے گود میں حلیمہ کےدیکھو چاند اترا ہے گود میں حلیمہ کے جھک گیا ہے خود کعبہ آمدِ پیغمبر کےکعبہ کا … Read more