آیا رمضان کا مہینہ خافلہ چلا سوئے مدینہ

آیا رمضان کا مہینہ خافلہ چلا سوئے مدینہ مجھے بھی دو اذنِ مدینہ آنے کی سرکارِ مدینہ   مجھے نہ آیا بلاوا کتنی ہے دل میں تمنا کاش آقا میں بھی دیکھ لیتا بہارِ رمضانِ مدینہ   میری قسمت کو بھی خدارا تم سجانا حسنین کے صدقے میں دکھانا بار بار مدینہ   کہاں جاؤں … Read more