اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی اے ظرفِ نظر! دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج … Read more