اے بیابان عرب تیری بہاروں کو سلام

اے بیابان عرب تیری بہاروں کو سلام تیری پھولوں کو تیرے پاکیزہ خاروں کو سلام جبل نور و جبل ثور اور ان کے غاروں کو سلام نور برساتے پہاڑوں کی قطاروں کو سلام جھومتی ہیں مسکراتی ہیں مغیلان عرب خوبصورت وادیوں کو ریگ زاروں کو سلام رات دن رحمت برستی ہے جہاں پر جھوم کر … Read more