آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار

آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار، پڑھتے ہیں صلّی اللہ علیہ وسلم آج در و دیوار۔ بارہ ربیع الاول کو وہ آیا دُرِّ یتیم، ماہِ نبوت، مہرِ رسالت، صاحبِ خُلقِ عظیم۔ پیاری صورت، ہنستا چہرہ، منہ سے جھڑتے پھول، نور سراپا، چاند سا چہرہ، حق کا پیارا رسول۔ جبریل آئے، جھولا … Read more