بختِ خفتہ نے مجھے روزے پہ جانے نہ دیا

بختِ خفتہ نے مجھے روزے پہ جانے نہ دیا چشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا آہ! قسمت مجھے دنیا کے غموں نے روکا ہائے! تقدیر کہ طیبہ مجھے جانے نہ دیا اتنا کمزور کیا ضعفِ قویٰ نے مجھ کو پاؤں تو پاؤں مجھے سر بھی اُٹھانے نہ دیا کبھی بیمارِ محبت بھی … Read more