بن کے نورِ خدا مصطفیٰ آ گئے

بن کے نورِ خدا، مصطفیٰ آ گئے مرحبا مرحبا مصطفیٰ آ گئے اجڑی دنیا تھی آقا نے آباد کی ہر طرف دھوم ان کے ہی میلاد کی سب کے مشکل کشا، مصطفیٰ آ گئے مرحبا مرحبا مصطفیٰ آ گئے ہو گئے نور دنیا کے ظلمت تلے جن کے آنے سے ماؤں کو بیٹے ملے سرورِ … Read more