بُلا لو پھر مجھے اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں

  بُلا لو پھر مجھے اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں میں پھر روتا ہوا آؤں، تیرے در پر مدینے میں نہ دولت دے نہ شہرت دے، مجھے بس یہ سعادت دے تیرے قدموں میں مر جاؤں، میں رو رو کر مدینے میں مدینے جانے والو جاؤ جاؤ فی امانِ اللہ کبھی تو اپنا … Read more