فدا کر عشقِ نبی پر جان
فدا کر عشقِ نبی پر جان مکمل کر لے تو ایمان زمانہ یاد کرے گا، زمانہ یاد کرے گا دن رات تڑپ یہ رہتی ہے، اے کاش! مدینہ جاؤں میں الطاف و کرم کی وادی سے تا عمر نہ واپس آؤں میں میرے دل کا ہے یہی ارمان نچھاور کر دوں ان پر جان زمانہ … Read more