اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی کر دیا میں سجاتا ہوں سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا ذکرِ سرکار کی ہے بڑی برکتیں مل گئی راحتیں، عظمتیں، رفعتیں میں گنہگار تھا، بےعمل تھا مگر … Read more