نہ کرو جدا خدایا مجھے اپنے آستاں سے

نہ کرو جدا خدایا مجھے اپنے آستاں سے نہ ملے گا پھر سہارا جو اٹھا دیا یہاں سے یہی میری بندگی ہے یہی میری سجدہ ریزی کہ ذرا لپٹ کے رو لوں تیرے سنگِ آستاں سے تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا میرے دل میں ہے محبت تیرے سنگِ آستاں سے مجھے … Read more