پانچ نام لیتے ہیں
پانچ نام لیتے ہیں پنجتن ہمارے ہیں ان پے مرتے جیتے ہیں پنجتن ہمارے ہیں علی علی علی علی حیدر پانچ نام لیتے ہیں لے لیا ہے جانوں کو مصطفیٰ نے چادر میں اہلِ بیت ایسے ہیں پنجتن ہمارے ہیں علی علی علی علی حیدر پانچ نام لیتے ہیں فاطمہ محمد اور شبّر و … Read more