پانچ نام لیتے ہیں
پنجتن ہمارے ہیں
ان پے مرتے جیتے ہیں
پنجتن ہمارے ہیں
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
لے لیا ہے جانوں کو مصطفیٰ نے چادر میں
اہلِ بیت ایسے ہیں پنجتن ہمارے ہیں
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
فاطمہ محمد اور شبّر و علی شبّیر
نور سے چمکتے ہیں پنجتن ہمارے ہیں
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنسا حسین و حسن مصطفیٰ علی
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
شاہ مردا شیر یزداں قوتِ پرور دگار
لا فتح الا علی لا سیف الا ذوالفقار
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
علی نال بغض رکھے آوے تُو نکمّے
اتھ تھے تیرا حجّ ہووے جتھتھے
علی جمّے اے
علی علی علی علی حیدر
پانچ نام لیتے ہیں
علی کا نام نا لوں میری سانس ہی نہیں آتی
عجیب لوگ ہیں کہتے ہیں یا علی نا کہو
یہ ضروری تو نہی آگ جلائے…