رُخ دن ہے یا مہرِ سَما یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
رُخ دن ہے یا مہرِ سَما یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں شب زُلف یا مُشکِ ختا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ممکن میں یہ قدرت کہاں واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں حق یہ کہ ہیں عبدِ الٰہ اور عالمِ امکاں کے شاہ … Read more