یہ مہر و ماہ ستاروں کی دلکشی کیا ہے
یہ مہر و ماہ ستاروں کی دلکشی کیا ہے نبی کے حسن کے آگے یہ چاندنی کیا ہے اگر ہے آنا تو آنا نبی کے روضے پر اے موت تجھ کو بتاؤں گا زندگی کیا ہے نبی کی نعت پڑھی جا رہی ہے محفل میں ذرا بتائیے لب پر یہ خاموشی کیا ہے نبی کے … Read more