زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے

زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لیے زندگی ہے نبی کی نبی کے لیے ناسمجھ مرتے ہیں زندگی کے لیے جینا مرنا ہے سب کچھ نبی کے لیے انت فیہم کے دامن میں منکر بھی ہیں ہم رہیں عشرتِ دائمی کے لیے عیش کرلو یہاں منکروں چار دن مرکے ترسو گے اس زندگی کے لیے … Read more