Ae Shahenshah E Madinah Asslato Wasslam Lyrics in Urdu

اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام
زینتِ عرش معلی الصلاۃ والسلام

ربِ حبلی اُمتی کہتے ہو وے پیدا ہوئے
حق نے فرمایا کے بخشا الصلاۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام
زینتِ عرش معلی الصلاۃ والسلام

سر جھکا کر با ادب عشقِ رسول اللہ میں
کہہ رہا ہے ہر ستارہ الصلاۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام
زینتِ عرش معلی الصلاۃ والسلام

مومنوں پڑھتے رہو تُم اپنے آقا پر دُرود
ہے فریشتوں کا وظیفہ الصلاۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام
زینتِ عرش معلی الصلاۃ والسلام

جب فريشتے قبر میں جلوا دکھائے آپکا
ہو زباں پر پیارے آقا الصلاۃ والسلام

اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام
زینتِ عرش معلی الصلاۃ والسلام

میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلاۃ والسلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *