آپ پر سلام زینب آپ پر سلام زینب
مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا شریکۃالحسین ع آپ پر سلام زینب آپ پر سلام زینب بعد شہِ کربلا آپ نے پورا کیا کتنا بڑا کام زینب آپ پر سلام زینب ماں سے جو کیا تھا وعدہ خوب وہ نبھایا ساتھ ساتھ بھائی کے رہی ہیں بن کے سایہ کام جو کوئی نہ کر سکا وہ کر … Read more