یا غوث الاعظم آپ کے در لگا ہوں میں
یا غوث الاعظم آپ کے در لگا ہوں میں کچھ غم نہیں ہے مجھ کو اگر نارسا ہوں میں بے حیلہ بے وسیلہ ہوں بیتاب و ناتواں امداد تم کرو گے میری جانتا ہوں میں غوث الاعظم شاہِ جیلاں مجدھار میں نیا ہے صدقہ مولا علی آؤ میری لاج نبھا جاؤ تو لجپال تے میں … Read more