پیروں کے آپ پیر ہیں یا غوث! المدد
پیروں کے آپ پیر ہیں، یا غوث! المدد اہلِ صفا کے میر ہیں، یا غوث! المدد رنج و الم کثیر ہیں، یا غوث! المدد ہم عاجز و اسیر ہیں، یا غوث! المدد ہم کیسے جی رہے ہیں یہ تم سے کیا کہیں ہم ہیں، الم کے تیر ہیں، یا غوث! المدد تیـرِ نظر سے پھیر … Read more