حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہےمیں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے میری تو ہستی ہی کیا ہے میرے غریب نوازجو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپ سے ہے کہاں وہ عرضِ مدینہ کہاں میری ہستییہ حاضری کا سبب بار بار آپ سے ہے سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت … Read more