میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے عرش اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں … Read more