حالِ دل کس کو سنائیں، آپ کے ہوتے ہوئے
حالِ دل کس کو سنائیں، آپ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں، آپ کے ہوتے ہوئے میں غلامِ مصطفیٰ ہوں، یہ میری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں، آپ کے ہوتے ہوئے اپنا جینا، اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں، سرکار! جائیں، آپ کے ہوتے ہوئے کہہ رہا … Read more