ہم درِ آقا پہ سر اپنا جھکا لیتے ہیں
ہم درِ آقا پہ سر اپنا جھکا لیتے ہیں سچ بتانا ارے دنیا، تیرا کیا لیتے ہیں اس کو آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں زمانے والے جس کو محبوبِ خدا اپنا بنا لیتے ہیں وقت کی قید نہیں ہے، یہ کرم کی باتیں جب بھی سرکار کی مرضی ہو بلا لیتے ہیں غم کے ماروں کا … Read more