Ae Kash Unke Dar Par Youn Maut Aaye Lyrics In Urdu

 

Ae Kash Unke Dar Par Youn Maut Aaye Lyrics In Urdu
Ae Kash Unke Dar Par Youn Maut Aaye Lyrics In Urdu

اے کاش اُنکے در پر یوں موت میری آئے

نذرِ جھکی ہو میری دل نعت گنگنائے

میرے رب مجھے عطا ہو در مصطفیٰ کا منظر

وہ حسین سبز گنبد میری آنکھوں میں سمائے

میں چلونگا جھوم کر پھِر خُلدِ بری کی جانب

جو شفیع روزِ محشر میری ہر خطا مٹائے

آغوش کھولے جنت اسکو پکارتی ہے

جو شخص اپنی ماں کے قدموں میں لیٹ جائیں

میری زندگی کا مقصد ہو غلامئی پیمبر

رہے جستجو یہ دل میں بس اسی میں موت آئے

یہ آرزو ہے میری یہ غلام اُنکے در پر

روکے انکو اپنے حالات غم سنائے

یہ تمیم کی دعا ہے حالاتِ پر علم میں

مُجھ پر کرم ہو آقا رہے رحمتوں کے سائے

Leave a Reply

%d bloggers like this: