Ali Walay Jahan Bethe Wahi Jannat Bana Bethe Lyrics In Urdu

Ali Walay Jahan Bethe Wahi Jannat Bana Bethe Lyrics In Urdu

 

علی والے جہاں بیٹھے وہیں جنت بنا بیٹھے
فقیروں کا بھی کیا چاہے جہاں بستی بسا بیٹھے
علی والے جہاں بیٹھے وہیں جنت بنا بیٹھے

فراز اے دیدار کو مقتل ہو زندہ ہو کے سہرا ہو
جلی عشقِ علی کی شمع اور پروانے آ بیٹھے

کوئی موسم کوئی بھی وقت کوئی بھی علاقہ ہو
جہاں ذکرِ علی چھیڑا وہیں دیوانے آ بیٹھے

علی والوں کا مرنا بھی کوئی مرنے میں مرنا ھے
چلے اپنے مکاں سے اور علی کے در پے جا بیٹھے

اِدھر رخصت کیا سب نے اُدھر آئے علی لینے
یہاں سب رو رہے تھے ہم وہاں محفل سجا بیٹھے

ابھی میں قبر میں لیٹا ہی تھا ایک نور سا پھیلا
میری بالی پے آکر خود علی مرتضیٰ بیٹھے

علی کے نام کی محفل سجی شہر خموسا میں
تھے جتنے بیوفا وہ سب کے سب محفل میں آ بیٹھے

نظامت کے لیے مولا علی نے خود میثم کو بلوایا
وہ لہذہ تھا کہ سب دانتوں تلے انگلی دبا بیٹھے

یہ کون آئے کے استقبال میں سب انبیاء اُٹھے
نا بیٹھیگا کوئی تب تک نا جب تک فاطمہ بیٹھے

Leave a Reply

%d bloggers like this: