Durood Kibrit e Ahmar (درود کبریت احمر)

Durood Kibrit e Ahmar (درود کبریت احمر)

Durood Kibrit e Ahmar
Durood Kibrit e Ahmar

 

This blessed salutation is well known in the Qadri tariqa. It is attributed to Shaykh Abdul Qadir al-Jilani (رحمه الله‎). Some benefits of this salutation are

  • increase in sincere love for the Prophet (ﷺ)
  • a special connection with Rasulullah (ﷺ)
  • opens the doors of Kashf (spiritual ascendance) and Ziyarah
  • intercession of the Prophet (ﷺ)

Just as the legendary Red Sulphur was believed by alchemists to turn base metal into pure gold, this salutation transforms the base and diseased heart into one of spiritual abundance.

Download PDF

download-pdf
(Reference: Majmooa Wazaif p313-334)

 

🌹🍃💐☘🌹🍃💐☘🌹

🌹☪Shab E Jumu’ah(Yani Aaj ki Raat) Ka Darood Shareef☪🌹

🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋
🕌الصلوة والسلام عليك يا رسول الله🕌
🕌 وٙعْلیٰ آلِكٙ وٙ أصْحٙابِكٙ یٙا حٙبِیْبٙ الله🕌
💖صلى الله عليه وسلم💖

🌺” شب جمعہ کا درود شریف”🌺

اَللّٰـــهُمَّ صَــلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا

مُحَــمَّدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ

الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِك وَسَلِّم

اَللّٰـــهُمَّ صَــلِّ عَــلٰى مُحَــمَّدٍ وَّاَنْزِلْهُ

الْمَــقْعَدَ الْمُقَـرَّبَ عِنْــدَكَ يَوْمَ الْقِيـَـامــَةِ

🌹Allahumma Salli Wa Sallim Wa Baarik Ala Sayyidina Wa Maulana Muhammadinin Nabiyyil Ummiyyil Habeebil Aalil Qadril Azeemil Jaahi Wa’Ala Aalihi Wasahbihi Wabaarik Wasallam🌹

🌹Allahumma Salli Ala Muhammadinw Wa’anzilhul Maq’adal Muqarraba Indaka Yaumal Qiyamah🌹

💐Buzurgaane Deen Farmate Hai Yeh Darood Shareef Shab E Jumu’ah (Jumeraat O Jumu’ah Ke Darmiyani Raat) (Yani Aaj Ki Raat) Ko Kam Az Kam Ek Martaba Padhey..

👇🏻Fazeelat👇🏻
💐Inteqal Ke Waqt Woh Shakhs Huzoor Shafi E Mehshar ﷺ Ki Ziyarat Se Musharraf Hoga. Aur Qabr Me Daakhil Hote Waqt Bhi Aur Yaha’n Tak Iss Darood Shareef Padhne Ki Fazilat Hai Ke Padhne Wala Dekhega Ke Huzoor E Akram ﷺ Usey Apne Rehmat Bhare Haatho’n Se Qabr Me Utaar Rahey Hai..
سبحان الله سبحان الله سبحان الله

💖Nabi E Kareem ﷺ Farmate Hai Jo Shakhs Yeh Darood Shareef Padhega Meri Shafa’at Uss Shakhs Par Wajib Hai..

👇🏻Hawala👇🏻
(📚Madni PanjSurah, Page No – 169.
Afdal Us Salawaat Ala Sayyidis Sa’adaat Page No.- 151.
Al Targeeb Wat Tarheeb Jild – 2 Safa – 329 Hadees – 31)

📿🤲🏻Talib E Dua E Khair🤲🏻
💐Muhammad Shahrukh Raza Qadri
🌹🍃💐☘🌺🍃💐☘🌹

 

🌿فیضان حدائق بخشش 🌿
قصیدہ معراج
شعر ٧

خوشی کے بادل اُمنڈ کے آئے دلوں کے طاؤس رنگ لائے
وہ نغــمـہِ نعـت کا سَمـاں تھا حَرَم کو خود وَجد آرہے تھے

حل لغات
[اُمنڈکرآنا=ہجوم کرکے آنا]۔۔[طاؤس=مور]۔۔[رنگ لانا=رنگین ہونا،اچھا دکھائی دینا]

شرح
شبِ معراج رحمت و انوار کے بادل خوش ہو کر جمع ہوگئے [اور نُور و رحمت برسانے لگے] دلوں کے مور بھی اپنا رنگ دکھا دکھا کر جھومنے لگے، ہر طرف سرکارِ دو عالَم ﷺ کی نعتیں پڑھی جارہی تھیں جنہیں سُن سُن کر خود حَرَم بھی وجد کررہا تھا [جھوم رہا تھا]۔ جیسے کہ سرکارﷺ کی ولادت کے موقعہ پرکعبہِ معظمہ تین دن اور تین راتوں تک وجد کرتا رہا۔ (سیرتِ حلبیہ)

مرشد مریدوں ڈیوٹیاں کیسے اور کیوں لگاتے ہیں❓

کوئی بھی روایتی خانقاھی نظام ھو،
اس میں کچھ ایسی ڈیوٹیاں سالک کے ذمہ لگائی جاتی ھیں جن سے نفس کی اصلاح کی جا سکے،
مثلاً جھاڑو لگانا، چائے پلانا، جوتیاں سیدھی کرنا، لنگر تقسیم کرنا وغیرہ۔
ان تمام کاموں کا مقصد تہذیبِ نفس ھوتا ھے
اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ھوتا کہ کسی کی عزت کم کی جا رھی ھے
یا کسی کو سر پر بٹھایا جا رھا ھے۔
جب کسی کا جھوٹا برتن دھویا جاتا ھے
’’نفس کی ٹھان بیٹھ جاتی ھے۔‘‘
اس سے نفس مرتا ھے۔
جب کسی کی جوتی کو سیدھا کیا جاتا ھے
تو اس سے عاجزی پیدا ھوتی ھے۔
جب لنگر تقسیم کیا جاتا ھے تو اچھی بوٹیاں پہلے تقسیم کی جاتی ھیں۔

جب سارا کھانا تقسیم کرنے کے بعد کھانا تقسیم کرنے والے کی باری آتی ھے
تو اس وقت اس کی بھوک ختم ھو چکی ھوتی ھے،
کیونکہ جو دل سے بانٹتا ھے، اس کے نفس کی تہذیب شروع ھو جاتی ھے۔
یہ سب اس لیے کیا جاتا ھے کہ بندے کے اندر وسعت پیدا ھو، بندہ سخی بن جائے
اور روح نفس پر غالب آ جائے۔

وہ تمام کام جو روحانیت سے جڑے ھوتے ھیں، اگر ان کو شروع کر دیا جائے تو روح طاقت وَر ھونا شروع ھو جاتی ھے۔

ذکر بھی انسان کی روح کو طاقتور کرتا ھے،
لیکن اس میں یاد رھےکہ ذکر، شعوری ھو
اگر شعوری طور ’’یاحی یا قیوم‘ پڑھا جائے تو زیادہ اثر پڑتا ھے،
بہ نسبت اس کے کہ ذکر بھی ھو رھا ھو
اور دھیان دوسری طرف ھو۔ اس کا اتنا اثر نہیں پڑے گا، اگرچہ ثواب مل جائے گا۔

جو لوگ کائنات پر غور و خوض کرتے ھیں، ان کی روح کو بھی توانائی ملتی ھے۔
جو لوگ روحانیت کی طرف بڑھتے ھیں، ان کی روح قوی ھوتی ھے۔
جو لوگ سخی ھوتے ھیں، ان کے بارے میں قرآن پاک میں ارشادِ گرامی ھے
کہ ’’وہ بےخوف ھوتے ھیں۔‘‘

دو ھی جگہ پر بندہ بےخوف ھوتا ھے،
ایک اللہ تعالیٰ کا دوست بن کر اور دوسرا اللہ تعالیٰ کیلئے بانٹ کر۔

جب بھی اپنے آپ کو فتح کرنا چاھیں تو اپنی بہترین شے اللہ کی ذات کیلئے دیجیے۔
جب آپ ایسا کریں گے تو نفس آھستہ آھستہ آپ کے اختیار میں آئے گا۔
آپ محسوس کریں گے کہ آپ نےخود کو فتح کرنا شروع کردیا ھے
منقول
❤صل اللہ علی حبیبہ محمدوآلہ وسلم❤

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ پاک سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو، عقل نہیں، کیونکہ بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا گیا ہے
اللہ کریم زندگی کے ہر موڑ پر آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو اچھی صحت اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہم سب کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے
الله پاک ہم سب کو دونوں جہاں کی ساری نعمتیں عطا فرمائے، ہر قسم کی وبا، تکالیف اور پریشانیوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

سید الایام جمعہ مبارک، درود شریف کی کثرت سعادت دارین کا باعث ہے

محتاج دعا: فقیر قادری محمد فیض المصطفٰی نوری، بصیرپور، پاکستان
19۔ذوالحجہ 1442 ہجری
30۔جولائی 2021 عیسوی
15۔ساون 2078 بِکرمی​
بروز جمعہ

Leave a Reply