Aane Walo Yeh To Batao Lyrics In Urdu

Aane Walo Yeh To Batao Lyrics In Urdu

آنے والوں یہ تو بتاؤ شہر مدینہ کیسا ہے
سر اُنکے قدموں میں رکھ کر جُھک کر جینا کیسا ہے

گنبدِ خضرا کے سائے میں بیٹھ کے تم تو آئے ہو
اس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے

دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سہراب مُجھے
در پر اُنکے بیٹھ کے یاروں زم زم پینا کیسا ہے

دیوانوں آنکھوں سے تمہاری اتنا پوچھ تو لینے دو
وقتِ دعا روزِ پر اُنکے آنسُو بہانا کیسا ہے

وقتِ رخصت دل کو اپنے چھوڑ وہاں تم آئے ہو
یہ بتلاؤں اشرت اُنکے در سے بچھڑنا کیسا ہے

Leave a Reply

%d bloggers like this: