Ae Mowla Ik Baar Dikhadey Lyrics in Urdu

Ae Mowla Ik Baar Dikhadey Lyrics in Urdu

اے مولیٰ ایک بار دکھا دے جلوا نور والے کا
تن من ورا جس نے دیکھا چہرہ نور والے کا

غوث قطب ابدال قلندر سب اُنکے گن گاتے ہیں
فرش زمیں پر عرش برین پر چرچا نور والے کا

قبر میں جب پوچھینگے فریشتے اپنا تعارف پیش کرو
تو میں ان سے کہہ دونگا میں ہوں منگتا پیارے آقا کا

ہر نعمت دیتا ہے خُدا پر وار کے اُن پر دیتا ہے
کھاتا ہے سارا عالم صدقہ نور والے کا

ہوگی طلب میری یہ پوری دور کرینگے وہ دوری
ان شاء اللہ ہم دیکھینگے روضہ نور والے کا

 

Leave a Reply