المدد المدد المدد یا خدا
المدد المدد المدد یا خدا
یہ بھی مانا کہ میں تو گناہگار ہوں
یہ بھی مانا کہ میں تو خطاکار ہوں
بخش دے میرے مولا تو میری خطا
المدد المدد المدد یا خدا
ایک جان میری اور لاکھوں غم
موری ڈوبتی ندیا کنارے لگا
المدد المدد المدد یا خدا
المدد المدد المدد یا خدا
یا الٰہی، یا الٰہی، یا الٰہی
رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
گناہ کی عادت چھڑا میرے مولا
مجھے نیک انسان بنا میرے مولا
المدد المدد المدد یا خدا
المدد المدد المدد یا خدا