shahe madina shahe do aalam aye nabiyon ke imaam nabi lelo hamara salam lyrics

shahe madina shahe do aalam aye nabiyon ke imaam nabi lelo hamara salam lyrics

 

 

Shahe Madina Shahe Do Aalam Aye Nabiyon Ke Imaam
Nabi Lelo Hamara Salam lyrics

Shahe Madina Shahe Do Aalam Aye Nabiyon Ke Imaam
Nabiji, Lelo Hamara Salam

Noorul Ala Tum Noor Ho Aaqa Kehta Hai Yeh Quran
Nabiji, Kehta Hai Yeh Quran
Arshe Ula Se Farsh Pe Aake Dikhlayi Apni Shaan
Nabiji, Dikhlayee Apni Shaan
Tum Joh Padhaare Chup Gaye Saare Buthgadey Ke Asnaam
Nabiji, Lelo Hamara Salam

Rutba Tumhara Aalaa Nabiji Shaan Tumhari Nirali
Nabiji, Shaan Tumhari Nirali
Dono Jahan Ke Shaha Bhi Tum Ho Dono Jahan Ke Waali Nabiji
Rab ke Alawa Koi Na Jaane Kya Hai Tumhara Maqaam
Nabiji, Lelo Hamara Salam

Muflis Aur Majbur Ke Daata Bekas Ke Tum Hi Haami
Nabiji, Bekash Ke Tum Hi Haami
Rehmat Sarapa Tumho Nabiji Aman Ke Tum Ho Payaami
Nabiji, Aman Ke Tum Ho Payaami
Shah o Gadha Sab Bankar Khade Hai Aaqa Tumhare Ghulaam
Nabiji, Lelo hamara Salam

Burraaq Raff-Raff Payi Sawari Tumne Shab e Mehraj
Nabiji, Tumne Shab e Mehraj
Rab Ne Tumhare Sar Pe Nabiji Rakha Shafa’at Ka Taj
Nabiji, Rakha Shafa’at Ka Taj
Jinn o Bashar Aur Hoor o Malaik Kehte Hai Ba Ahteram
Nabiji, Lelo Hamara Salam

 

 

 

🌙عید مبارک 🌟✨

درِ اِلٰہ پہ آٶ ! کہ عید کا دن ہے
سرِ نیاز جھکاٶ ! کہ عید کا دن ہے

برس رہی ھے بصد ناز رحمتوں کی گھٹا
مچل مچل کے نہاٶ کہ عید کا دن ہے

رُخِ حیات پہ غازہ ملو ! اطاعت کا
حیا کا سرمہ لگاٶ ! کہ عید کا دن ہے

اٹھو ! سویرا ہوا جاگو !خوابِ غفلت سے
ضمیر کو بھی جگاٶ کہ عید کا دن ہے

ہر اک لباس سے اچھا لباسِ تقویٰ ہے
ضرور تن پہ سجاٶ کہ عید کا دن ہے

غم وغضب کے نہ کانٹوں کو چھیڑنا ہرگز
خوشی کے پھول کِھلاٶ کہ عید کا دن ہے

خیال رکھو فقیروں کا ، مفلسوں کا بھی
سبھی کے ناز اٹھاٶ ! کہ عید کا دن ہے

نکالو ! صدقہٌِ فطر اپنا اور بچوں کا
رہِ خدا میں لٹاٶ ! کہ عید کا دن ہے

خداکاشکر بجالاٶ ! اُس کی حمد کےساتھ
مزید فضل کو پاٶ ! کہ عید کا دن ہے

اُسی کی عید ہےجس کوملی خداکی رضا
تم اپنے رب کو مناٶ ! کہ عید کا دن ہے

بصد خلوص درودوں کے سائے میں سیفی
نبی کی نعت سناٶ ! کہ عید کا دن ہے

سیدشاکرحسین سیفی
صدر شعبۂِ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانی
———-کرلا ممبئی انڈیا

📢 عید کے حوالہ سے اہم اپیل📢

عید الفطر کے دن مسجدوں اور عید گاہوں کے باہر بہت سارے پولیس افسران اور عام پولیس والے ڈیوٹی پر تعینات ہوتے ہیں وہ ہماری حفاظت کیلئے ہی تعینات کئے جاتے ہیں اور یہ پولیس والے اسی شہر کے نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان کی ڈیوٹی انکے گھروں سے بہت دور دراز کے علاقے میں لگائ جاتی ہے، مگر عموماً دیکھا یہ گیا ہیکہ مسلمان عید کی نماز ادا کر کے آپس میں مصافحہ ومعانقہ کرکے مسجد سے چلے جاتے ہیں اور ان پولیس والوں کو اپنے اَخلاق اور اسلامی کردار سے متاثر کرنے کی بالکل بھی فکر نہیں کرتے ہیں، جبکہ ہر ذی شعور شخص جانتا ہیکہ سرکاری اداروں میں سب سے زیادہ تعصب اسی ادارے میں پایا جاتا ہے اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ شکایات پولیس سے ہی رہتی ہے، عیدین کا موقع ایک بہترین موقع ہوتا ہے جب ہم مسلمان ان پولیس والوں کے دلوں میں نرمی پیدا کرسکتے ہیں انہیں اپنے اَخلاق وکردار سے متاثر کرسکتے ہیں، وہ بھی انسان ہی ہوتے ہیں مگر اپنے افسرانِ بالا کی وجہ سے بعض دفعہ وہ سخت مجبور اور معذور ہوتے ہیں،
اس لئے ہمیں چاہیے کہ مسجدوں اور عید گاہوں کے باہر جو پولیس والے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں ان کیلئے کسی سایہ دار جگہ میں بیٹھنے کا انتظام کریں،
ان کے بیٹھنے کیلئے کرسی وغیرہ کا بندوبست کریں،
علاقہ اور مسجد کے ذمہ داران ان کیلئے چائے پانی، ناشتہ وغیرہ کا تھوڑا بہت انتظام کردیں،
ان کی ڈیوٹی کئ کئ گھنٹے طویل ہوتی ہے جس میں بشری تقاضے یعنی پیشاب پاخانہ بھی کرنا ہوتا ہے ہوسکے تو مناسب جگہ پر اس کا بھی انتظام کردیں،
نبیﷺ نے ہدیہ لینے دینے کو محبت کے بڑھنے کا سبب بتلایا ہے اگر ہوسکے تو ان پولیس والوں کو گلاب کے پھول اور مٹھائی وغیرہ سے نوازدیں، یہ سب چھوٹی موٹی چیزیں ہیں مگر ان شاءاللہ اس کے مُثبت نتائجحیران کن اور بہت زیادہنفع بخش ثابت ہونگے۔

اگر آپ ان سب باتوں سے اتفاق کرتے ہیں تو اسے عید سے پہلے پہلے ہر گروپ میں ضرور شیر کریں ۔۔۔کاپی پسٹ۔۔۔

 

 

انتہائی اہم تحریر
😰😰😰😰😰

‏آج میں بازار جوتا 👢خریدنے گیا
دُکان میں داخل ہُوا تو مردانہ ورائٹی !کی جانب ایک خوبصورت چہرہ، سفید ٹوپی ، سنت سے سجی داڑھی اور سفید لباس میں ملبوس انسان نے خوش آمدِید کہتے ہُوئے مختلف ڈیزائن دکھائے,
میں نے ان کا دینی حلیہ دیکھتے ہوے پوچھا:
آپ کا نام کیا ہے؟
میرا نام ریحان ہے۔
آپ کی تَعلِیم؟
دِینی تَعلِیم دَرسِ نظامی (فضیلت)، اور‏ دُنیوی تَعلِیم بی اے تک۔
کتنا عرصہ ہوا یہاں کام کرتے؟
دو ماہ ہونے کو ہیں۔
آپ کو کوئی اور کام نہیں مِلا؟
اس کے جواب میں ریحان نے صرف وہی بات کہی جس کو میں نے انسانیت پر اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے:
کہ ایک مدرسے میں معلّم کے پیشے سے منسلک تھے اور قریب کے مسجد میں امام بھی,
الحمدللہ میں اپنی زندگی میں بہت خوش تھا.
بس اس مہنگائی کے باعث گھریلو حالات سے مجبور ہو کر رزقِ حلال کی تلاش میں ایک امام اور مدرسے کا استاد ہونے کے ناطے اپنی تمام تر حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے اس طرف رخ کیا۔
آپ کی تَنخواہ کِتنی ہے؟
ماہانہ 17 ہزار مِلتے ہیں، روزانہ کا سَو روپیہ، اور کمِیشن الگ ہے۔
مسجد اور مدرسے سے کل تنخواہ کتنی تھی؟
‏امام نے افسردگی کے عالم میں بتایا 8 ہزار!

میں خاموش ہو گیا، میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے.
مجھ سے صرف اتنا ہو سکا کہ جوتوں کا ڈبہ ان کے ہاتھ سے لے لیا.
وہ اصرار کرتے رہے کہ میں پہنا کر چیک کرواتا ہوں، میری ڈیوٹی ہے، لیکن میں نے ایسا نہیں کرنے دِیا.

میرا ضمیر مجھے بار بار کہہ رہا ‏تها کہ اِن ہاتهوں کو بوسہ دو!
کسی وقت یہ ہاتھ مُقَدَّس کتابیں قرآن، تفاسیر،احادیث، مسائل اور دیگر اسلامی کتب اُٹهایا کرتا تھا

لیکن آج وہی ہاتھ جوتے 👢 اور چپل اٹھانے پر مجبور ہے 😔😔

اپنے علما کی عزت کریں! اپنےمسجد امام کی عزت کریں!

Leave a Reply