Aaqa Aaqa Bol Bande Lyrics In Urdu

Aaqa Aaqa Bol Bande Lyrics In Urdu

آقا آقا بول بندے آقا آقا بول

آقا آقا بول بندے آقا آقا بول

ذکرِ نبی تُو کرتا جا یہ ذِکر بڑا انمول

ایسا دن بھی آ جائے سرکار کے در پر بیٹھے ہو

اُنکے در پر رونے والے دل سے کُچھ تو بول

سرکار دو عالم پیارے آقا جدھر سے گزرا کرتے تھے

شجر گواہی دیتا تھا اور پتھر کلمہ پڑھتے تھے

نورِ خدا کے منکر اب تو اپنی آنکھیں کھول

آؤں چلو دیوانوں سارے شہر مدینہ چلتے ہیں

میری کیا اوقات ہے سب ہی اُنکے در سے پلٹے ہیں

گیروں کو بھی دیتا ہے بن مانگے بن مول

جب سے ھونش سنبھالا ہے میں اُنکی نعتیں پڑھتا ہوں

گستاخی نا ہو جائے میں سنبھل سنبھل کر چلتا ہوں

من کی دعاؤں کا صدقۃ ایسا ملا ماحول

راشد نعتیں لکھنا پڑھنا یہ ہے بڑا احسان

اُنکے کرم کے صدقے ہی سے اونچی ہے پروان

نعتیں نبی سنائے جا تُو کانوں میں رس گھول

Leave a Reply

Scroll to Top
%d bloggers like this: